انگلینڈ کی اہم خبر کو شامل کریں گے جو کہ یوکے کا سفر کرنے والے مسافروں کیلئے انتہائی اہم اعلان یوکے کی حکومت نے جاری کیا ہے کیونکہ یوکے نے اپنے سفری قواعد میں اچانک سے تبدیلی کی ہے جوکہ خاص طور پر بہت سے یورپی نوجوانوں کیلئے صدمے کا باعث بنے گی اور یوکے حکومت نے اس پابندی یعنی کہ جو تبدیلی کی ہے اگر اس پر عمل نہ کیا گیا تو جرمانہ بھی بھرنا پڑا سکتا ہے جس کا حکومت باقاعدہ سے اعلان کر چکی ہے تو وہ کیا تبدیلی کی گی ہے اور کن لسٹ والوں پر زیادہ اثر انداز ہو گی آج آپ لوگوں کے ساتھ شیر کریں گے۔
تو اس نیوز کی تفصلات کے مطابق یوکے حکومت کی جانب سے اپنے نئے سفری رولز میں اچانک سے جو تبدیلی کی ہے اور نیا اعلان جو مسافروں کیلئے آیا ہے تو وہ یہ ہے کہ اب جو افراد بھی یوکے کا سفر کریں گے اور اگر ان۔ کو مخلتف ویکسین کی خوارکیں لگا چکی ہے مثال کے طور پر اگر کسی کو پہلی فیزر کی ویکسین لگائی ہے اور دوسری آسڑزینکا کی لگا چکی ہے یا بھر کوئی اور بھی لگی ہے تو اب یوکے حکومت دو مختلف doses کو نہیں مانے گی اور اگر کوئی شخص امبر لسٹ سے داخل ہوا ہے تو اس کو 10 دنوں کیلئے گھر پر self isloation کرنا ہو گا لازمی اور ساتھ میں دوسرے دن کا اور آٹھویں دن کا ٹیسٹ بھی بک کرنا پڑے گا اور اس نئی تبد یلی کو 12 اگست سے لاگو کر دیا گیا ہے اور دوسری حکومت کی جانب سے یہ واضح طور پر خبردار بھی کیا گیا ہے کہ جو لوگ اس کی خلاف ورزی کریں گے ان کو 10ہزار پاؤنڈ کا جرمانہ بھی کیا جائے گا جو قرنطنیہ کی خلاف ورزی کریں گے کیونکہ امبر لسٹ سے کافی زیادہ سفر کرنے والے مسافروں کے ذہن میں یہ تھا کہ ان کو ڈبل ویکسن لگا چکی ہے تو ہمیں اب self isloation نہیں کرنا پڑے گا
اور اس نئی تبدیلی سے سب سے زیادہ یورپی یونین کے ممالک فرانس اسپین سویڈن پرتگال وغیرہ ممالک متاثر ہوں گے یغی کے جو بھی ملک امبر لسٹ میں آتا ہے وہ مسافر متاثر ہوں گے یہ پالیسی ایک جھٹکے کے طور پر سامنے آئی ہے کیونکہ بہت سے لوگوں نے فرض کیا ہوا تھا کہ کہ اگر وہ مکمل طور پر ویکسین شدہ ہیں اور امبر لسٹ والے ملک سے سفر کر رہے ہیں تو ان کو چھوٹ مل گئی ہے تاہم برطانیہ کی حکومت صرف ایک ہی ویکسین کی دو خوراکوں کو تسلیم کرتی ہے جیسے مکمل طور پر ویکسین مانا جاتا ہے اس تبدیلی کو ظاہر کرنے کے لیے انہوں نے 12 اگست کو سرکاری ویب سائٹ کو اپ ڈیٹ بھی کیا ہے۔
اور دوسری جانب یہ سامنے آیا ہے کہ یہ WHO کی پالیسی کے خلاف ہے جو مختلف ویکسن لگاواتے ہے اور ان مختلف قسم کی ویکسین نیشن کو WHo نہیں مانتا ہے اس لیے یوکے کی حکومت نے یہ نیا فیصلہ اور نیا rule بنایا ہے کہ جو بھی مسافر مختلف و یکسن والا آئے گا تو اس کو لازمی طور self islotation کرنا پڑے گا۔
0 تبصرے