انگلینڈ نے لگائی بڑی پابندی کن مسافروں کیلیۓ بڑی مشکل؟

انگلینڈ میں فرانسیسی شہریوں کی آمد پر پابندیوں کا سامنا فرانسیسی وزیر نے انگلینڈ حکومت کی کورونا پابندیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں امتیازی قرار دے دیا


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں آنے والے فرانسیسی شہریوں کو قرنطینہ سمیت دیگر پابندیوں کا سامنا کرنا ہو گا اور اب فرانسیسی وزیر نے پابندیوں کو امتیازی قرار دے دیا اُن کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ دیگر یورپی ممالک کے شہریوں کو انگلینڈ کی حکومت ریلیف دے رہی ہے جبکہ فرانس کے شہریوں کو پابندی کا سامنا ہے اور یہ پابندی امتیازی ہے اور سائنس کے اصولوں کے منافی ہے اور برطانوی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ یورپی ممالک اور امریکہ سے آنے والے اُن مسافروں پر پابندی نہیں ہو گئی جنہوں نے ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوا لی ہے جبکہ فرانس سے آنے والے مسافروں کے حوالے سے فیصلہ الگ ہفتے کیا جائے گا کہ آیا اُن پر بھی پابندی لگائی جائے یا پھر انہیں بھی دیگر ممالک کی طرح ریلیف دیا جائے اور فرنچ یورپ منسٹر کلیمنٹ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی حکومت کا اقدام افسوس ناک ہے کیونکہ یہ سائنس کے اصولوں کے منافی ہے انہیں امید ہے کہ برطانوی حکومت اپنے فیصلے پر بہت جلد نظر ثانی کرے گی کیونکہ فرانس کی جانب سے ردعمل کے طور پر انگلینڈ کے شہریوں پر کسی قسم کی پابندی نہیں لگائی جارہی 

 جبکہ انگلینڈ کی طرف سے بھی یہ مواقف سامنے آیا ہے کہ فرانس میں بیٹا وائرس کے مریض سامنے آرہے ہے جس کی وجہ سے فرانس کے شہریوں پر پابندیاں برقرار رہے گئی اور کورونا سے قبل فرانس اور اسپین کے بعد دوسرا بڑا یورپی ملک تھا جس کے شہری انگلینڈ سفر کرتے تھے تو اب انگلینڈ نے فرانس کے شہریوں کے لیۓ راوں ہفتے فیصلہ سنانا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے