انگلینڈ ریڈ لسٹ مسافروں کیلیۓ اچھی آفر کی سہولت

انگلینڈ میں 19 جولائی کے بعد سے بہت سی نئی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے اور یہ تبدیلی خاض کر کے قرنطینہ سے متعلق اور مزید اس کے علاوہ انگلینڈ میں اور کون سے نئے قانون اور کیا تبدیلی آئی ہے تو اُس کے بارے میں بھی اس آرٹیکل میں آپ کو تمام تر تفصیلات شیئر کی جائے گئی


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق سب سے پہلے اچھی خبر یہ جاری ہوئی ہے کہ انڈیا اور پاکستان ریڈ لسٹ میں ہونے کے باوجود بھی انگلینڈ کا جو پرائز پلان ہے تو اُسے مزید اچھے طریقے سے تیار کر لیا گیا ہے اور اب آپ کو جو 1750 پاؤنڈ تھے جو کہ قرنطینہ کے ادا کرنا پڑتے تھے تو وہ اب آپ کو ادا نہیں کرنا پڑیں گے اور اب آپ اپنے چارجز کو 40 سے 50 فیصد کم کر سکتے ہیں تو یہ کس طرح سے کم ہوں گے تو نیچے دیئے گئے لنک پہ کلک کریں تو آپ اُس میں دیکھ سکتے ہیں کہ قرنطینہ کے کیا پیکج ہیں تو اُس میں 1750 فی بالع ہے لیکن آپ وہاں پہ اضافی بالع پہ لگا سکتے ہیں جس کے 650 کے قریب آپ کے چارجز لگے گئیں یعنی کہ آپ کی فیس رہے گئی 2 بالع کی تو وہ 2400 پاؤنڈ رہے گا بجائے اس کے کہ آپ اکیلے الگ سے 1750 پاؤنڈ ادا کریں تو ایسی صورت میں دو بندے مل کر 2400 پاؤنڈ ادا کر سکتے ہیں اور اس سے آپ کے پیسے بھی بچ سکتے ہیں



 اور مزید اس کے علاوہ ان ہی 2400 پیسوں میں دو بندوں کی ہوٹل، ٹرانسپورٹ اور رہائش بھی رہے گا اور مزید اس کے ساتھ ہی آپ کی تینوں ٹائم کی میل بھی اس میں ہی رہے گئی اور اب آپ کو مزید کوئی بھی خرچہ کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گئی تو اب آپ لوگ پارٹنر کے طور پہ یعنی کہ دو بندے آپ کا کوئی دوست یا رشتہ دار کے ساتھ مل کر اکٹھا انگلینڈ میں جا سکتے ہیں جس سے آپ کا خرچہ آسانی سے بچ سکتا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے