انگلینڈ حکومت کا بڑا فیصلہ خوشخبری ملنے کے بعد بڑا جشن

انگلینڈ نے آخر کورونا پابندیوں سے متعلق فریڈم ڈے یعنی کہ تمام پابندیوں کو ختم کر دیا انگلینڈ میں ایک جانب کورونا پابندیاں اُٹھا کر پوری دنیا کو حیران کیا ہے مگر یہ اُس وقت کیا گیا جب مثبت کیسز کے ہفتہ وار شرح کے باعث انگلینڈ یورپ میں پہلے نمبر پر اور دنیا میں اس وقت دوسرے نمبر پر آ چکا ہے اور اسی طرح کل کے دن 48 ہزار سے زاہد کیسز رپورٹ ہوئے اور مزید انگلینڈ میں پچھلے دو ہفتوں کے دوران 44 فیصد اضافہ ہوا اور اس ہفتے میں 3 لاکھ 13 ہزار کیسز سامنے آئے اور مزید اسی طرح ہر دن میں 45 ہزار کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں لیکن اس کے باوجود انگلینڈ حکومت نے بڑا کام کر دیکھایا 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق انگلینڈ حکومت نے بڑا فیصلہ لیا اور کورونا کے خوف کو خدا حافظ کہنے کا فیصلہ کیا ہے اور کل رات سے ہی کورونا کی تمام کی تمام پابندیاں اُٹھا لی گئیں اور آج سے انگلینڈ میں پابندیاں ختم ہونے کے بعد سینما، ہوٹل، ریسٹورنٹ اور نائٹ کلب اور تقریبات میں سو فیصد مہمان بلوانے کی اجازت دے دی گئی ہے اور مزید اسی طرح تمام ایس او پیز کو الوداع کہا دیا گیا اور کل رات بڑی تعداد میں لوگوں نے بلکہ پورے انگلینڈ نے فریڈم ڈے کورونا منایا لوگ خوشی سے مارے سڑکوں پہ نکل آئے آتش بازی کے مظاہرے ہوئے اور لندن کی سڑکوں پر جشن کا سماء نظر آیا نائٹ کلب اور پب وغیرہ کی رونقیں دوبارہ سے لوٹ آئیں اور یہ وہ سماء تھا جو کہ کورونا کی دنیا نے کبھی نہ دیکھا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے