انگلینڈ چاقو زنی کی وارداتوں سے محفوظ رہنے کیلیۓ پراجیکٹ کا آغاز


لندن میں نوجوانوں کو چاقوزنی کی وارداتوں سے محفوظ رکھنے کیلئے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز کیا گیا ہے جس کے تحت پولیس کورٹ سے 12 برس تک کے ایسے نوجوانوں جن کے بارے میں شبہ ہوگا کہ وہ تیز دھار آلہ یا چاقو لے کر چلتے ہیں یا ان پر اس حوالے سے کوئی جرم ثابت ہو چکا ہے تو وہ ’’نائف کرائم پریونشن آرڈر‘‘ حاصل کرسکے گی۔ رواں برس کے چھ ماہ میں لندن میں 21 ٹین ایجرز کو چاقو مار کر قتل کیا جاچکا ہے اور توقع کی جارہی ہے کہ رواں برس 2017ء کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا جب 27 نوجوان چاقوزنی کے سبب قتل کئے گئے تھے۔ 


 ہوم سیکرٹری پریتی پٹیل نے کہا کہ میٹروپولیٹن پولیس کے تحت یہ تجربہ 14 ماہ طویل ہوگا جس کے بعد اسے انگلینڈ کے دیگر حصوں سمیت ویلز تک توسیع دی جائے گی۔ لندن میں نوجوانوں کو چاقو زنی کی وارداتوں سے محفوظ رکھنے کیلئے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز لندن میں نوجوانوں کو چاقوزنی کی وارداتوں سے محفوظ رکھنے کیلئے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز کیا گیا ہے جس کے تحت پولیس کورٹ سے 12 برس تک کے ایسے نوجوانوں جن کے بارے میں شبہ ہوگا کہ وہ تیز دھار آلہ یا چاقو لے کر چلتے ہیں یا ان پر اس حوالے سے کوئی جرم ثابت ہو چکا ہے تو وہ ’’نائف کرائم پریونشن آرڈر‘‘ حاصل کرسکے گی۔ رواں برس کے چھ ماہ میں لندن میں 21 ٹین ایجرز کو چاقو مار کر قتل کیا جاچکا ہے اور توقع کی جارہی ہے کہ رواں برس 2017ء کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا جب 27 نوجوان چاقوزنی کے سبب قتل کئے گئے تھے۔ ہوم سیکرٹری پریتی پٹیل نے کہا کہ میٹروپولیٹن پولیس کے تحت یہ تجربہ 14 ماہ طویل ہوگا جس کے بعد اسے انگلینڈ کے دیگر حصوں سمیت ویلز تک توسیع دی جائے گی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے