انگلینڈ 19 جولائی سے متعلق بڑی تبدیلیاں بڑے فیصلے آ گئے

‎انگلینڈ میں 19 جولائی کا دن انہتائی اہم ہے خاص طور پر یوکے میں موجود الیگل امیگرنٹس کیلئے تو اس نیوز کی تفصلات کے مطابق آج یوکے میں پارلیمنٹ میں ایمنسٹی کے حوالے سے بحث ہونی ہے جس میں اب ایمنسٹی کے حوالے سے کیا فیصلہ آتا ہے یہ آج شام تک پتا چل جائے گا اور اس جانب سے یوکے میں موجود الیگل امیگرنٹس کے حق میں ایم پی نے ووٹنگ کرنی ہے اور دوسری جانب یہ بھی کہا جارہا ہے کہ ہو سکتا ہے اس پارلیمنٹ کی بحث میں دوبارہ سے 14 سال والے قانون کو واپس سے متعارف کروا دیا جائے 


اور ایسے الیگل امیگرنٹس کو لیگل کیا جائے جو کسی بھی کرائم میں ملوث نہ ہو لیکن یہ بھی واضح رہے کہ کچھ بھی ہو سکتا ہے تمام امیگرنٹس کیلئے ایمنسٹی کا اعلان بھی کیا جا سکتا ہے اور آج شام 4 بجے سے 7بجے تک انسانی حقوق کی تنظیمنوں اور الیگل امیگرنٹس نے مل کر ڈاوننگ اسٹریٹ کے سامنے احتجاج بھی کرنا اپنی ایمنسٹی کے حوالے سے کیونکہ بحث کی ٹائمنگ بھی شام کی ہے اس لیے واضح رہے کہ آج کا دن کافی اہم ہونے والا ہے انگلینڈ میں موجود الیگل امیگرنٹس کیلئے آج ان کیلئے فائنل فیصلہ آنا ہے کہ کیا ایمنسٹی کا اعلان ہو گا یا پھر 14 سال والا قانون دوبارہ واپس لایا جاتا ہے یا پھر کوئی اور قانون یا فیصلہ سامنے آتا ہے تو اس لیے امید یہی ہے کہ اچھا فیصلہ آئے تمام الیگل امیگرنٹس کیلئے اس لیے آپ بھی دوعاوں میں رکھیں اور امید ہے کہ سب کی دوعاوں سے اچھا ہی نتجیہ آئے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے