یوکے کی نئی حکومت نے نئے rules لاگو کر دئیے! | New UK BRP, ILR Rules Has Implement for Visa Applicants

یوکے کی نئی حکومت نے نئے rules لاگو کر دئیے! | New UK BRP, ILR Rules Has Implement for Visa Applicants
یوکے کی نئی حکومت دسمبر 2024 تک بہت سی نئی تبدیلیاں Biometric residence permit میں کرنے جا رہی ہے اور ساتھ میں یوکے Indefinite leave to remain اور permanent residency کی بھی نئی policies لے کے آ رہی ہے؟ اور یہ نئی تبدیلیاں جو کہ یوکے میں آنے والے applicants اور جو یوکے میں موجود ہیں سب ہی پر یہ policies اثرانداز ہوں گئی تو لہذا ان policies کو جاننا بہت ہی important ہے یوکے میں رہنے والوں کے لیۓ اور جو یوکے میں آنے کی planning کر رہے ہیں long term Bases پہ تو اُن کے لیۓ یہ نئی requirements بہت ہی اہم ہیں تو تمام تر detail آج کی پوسٹ میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے۔ 

Watch full video on YouTube channel

 تو سب سے پہلے بات کرتے ہیں Biometric residence permit کی جس میں بڑی تبدیلیاں یہ کی گئی ہیں کہ physical BRP card کو ختم کر کے صرف اور صرف اس کو ڈیجیٹل سسٹم سے تبدیل کر دیا جائے گا تو اب یوکے میں BRP plastic card حاصل کرنے کی بجائے Successful applicants کو ایک ڈیجیٹل code جاری کیا جائے گا جسے تمام applicants خاص طور پہ امیگریشن status کو ثابت کرنے کے لیۓ استعمال کریں گے اور یہ code موبائل ایپ اور آن لائن پورٹل کے through حاصل کیا جا سکتا ہے تو اس ڈیجیٹل BRP سسٹم کا خاص مقصد residents کیلئے اس process کو زیادہ سے زیادہ secure اور آسان بنانا ہے تو اب اس کا مطلب یہ ہے کہ ضرورت پڑنے پر آپ سب ہی کو اپنی امیگریشن status کو دیکھانے کیلئے reliable internet access اور ایک compatible device کی ضرورت ہو گئی لیکن اس کے باوجود حکومت نے باقاعدہ طور پہ ڈیجیٹل access نہ رکھنے والوں کے لیۓ accessibility کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات بھی کر دئیے ہیں۔ تو جیساکہ BRP card physical proof کیلئے آپ کے immigration status کے طور پہ کام کرتا ہے جس اب مزید streamline بنا جا رہا ہے تو اب اگر آپ کا بی آر پی 31 دسمبر 2024 کا time period ختم ہونے کی تاریخ دکھاتا ہے تو گھبرائیں نہیں کیونکہ یہ BRP سسٹم کے خاتمے کی طرف اشارہ کرتا ہے نہ کہ آپ کے ویزے کی validity پہ تو اگر آپ کا ویزا یا ILR دسمبر 2024 سے آگے یعنی کہ زیادہ time کیلئے extend ہے تو ایسی صورت میں آپ کو نئے BRP کیلئے application دینے کی ضرورت نہیں ہو گئی۔



 تو اب بات کرتے ہیں Indefinite leave to remain کی نئی تبدیلی کی تو یوکے میں current پانچ سالہ continuous residence rule کو applicants کیلئے 6 سال تک بڑھا دیا جائے گا اور مزید English language proficiency test کو زیادہ سخت بنایا جائے گا جس میں higher minimum score کی ضرورت ہو گئی تو اب جیساکہ جو بھی ILR پی آر کے لیۓ qualify کریں گے جس کا time period پانچ سال سے 6 سال ہو گا جس کے مطابق حکومت ایک نیا integration assessment پی آر application process کیلئے introduce کروائے گئی جس کے مطابق ویزا applicants جو BRP اور PR systems میں آنے والی یہ تبدیلیاں یوکے میں نئے اور موجودہ دونوں residents کیلئے اہم اثرات مرتب کریں گئی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے