سپین حکومت نے ایک نیا امدادی پیکج لانچ کیا ہے جو کہ خاص طور پر 18 سال سے لے کر 30 سال کے نوجوانوں کے لیے بنایا گیا ہے جس میں لڑکے اور لڑکیاں دونوں اپلائی کر سکتے ہیں یہ اصل میں پیکج اپلائی کیا ہے جو ہولی ڈیز ا رہے ہیں اس میں ینگ کمیونٹی سپین کے مختلف علاقوں کا وزٹ کریں اور جان سکیں کہ سپین کا کلچر کیا ہے تو انہوں نے بسز اور درمیانی فاصلے کی ٹرین اس کا 90 پرسنٹ ڈسکاؤنٹ ٹکٹس میں رکھ دیا ہے اور جو فاسٹ ٹرین اور لونگ ڈسٹن ٹرین ہے اس کا 50 پرسنٹ ڈسکاؤنٹ رکھ دیا ہے نوجوانوں کے لیے یہ ایک بڑا ڈسکاؤنٹ ہے اگر اپ اس سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو یکم جولائی سے 30 ستمبر تک ان لائن بک کر سکتے ہیں یا سٹیشن جا کر اپ اس کی مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں اور ٹکٹ لے سکتے ہیں یہ یاد رکھیں کہ اس میں ٹرین اور بس دونوں انکلوڈ ہیں یہ دونوں چیزیں اپ استعمال کر سکتے ہیں سفر کرنے کے لیے اگر اپ کی عمر 18 سے 30 سال کے درمیان ہے تو اپ یہ ڈسکاؤنٹ سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
0 تبصرے