سپین نے ایک نیا گروپ ممالک کا بنانے کااعلان کیا ہے:
اس میں پانچ ممالک شامل ہیں جس میں سپین خود ہے پرتگال ہے ایٹلی ہے، گریس ہے ،سائیبس ہے اور مالٹا ہے پرتگال کے بھی چانسز بہت زیادہ نہیں ہے اس میٹنگ میں لیکن جو باقی پانچ ممالک ہیں وہ اس میں شامل ہو چکے ہیں اور جنہوں نے میٹنگ بھی کی ہے پرتلال بھی انقریب شامل ہو جائے گا یہ وہ ممالک ہیں جہاں پہ سب سے زیادہ امینگریشن کا پریشر ہے یہاں پہ امیگرینٹس سب سے زیادہ انٹر ہوتے ہیں کیونکہ یہ بارڈر ایریا افریقہ سائیڈ پہ، ایشیا سائیڈ پہ ، ترکی سائیڈ پہ جتنی تنکی لگتی ہے وہاں پہ لوگ انٹر ہوتے ہیں
اب ان ممالک نے بہت اہم میٹنگ کی ہے جس میں تمام ذرائع داخلہ اور خارجہ شاہ میں وہاں بھی انہوں نے یہ بات کی ہے کہ ہم تمام ممالک جو ہیں یہ ایک امیگریشن کے اوپر ہے یعنی کہ ان میں کوئی بھی تبدیلی نہ ہو تمام ممالک جو ہیں وہ ایک جیسا قانون بنائیں ایسا نہ ہو کہ ایک میں جائیں وہاں سے اگلے ملک میں چلا جائے وہاں بھی بعد والی اگلی میں چلا جائے تمام ماملک کے ایک جیسے قانون ہوں گے تو ایمیگرنٹس کو کنٹرول کرنا اسان ہوگا اب اس میں دیکھتے ہیں کیا نئ پیش رفتاریاں آتی ہے ۔
0 تبصرے