پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دوطرفہ تجارتی معاہدہ

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جولائی کے دوران 13.63 فیصد کا اضافہ پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے مہینہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 13.63 فیصدکااضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ 


 جولائی میں برطانیہ کوپاکستانی برآمدات میں 23.55 فیصد اضافہ جبکہ برطانیہ سے درآمدات میں 12.72فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے مہینہ میں برطانیہ کوپاکستانی برآمدات کاحجم 180.22 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جوگزشتہ سال جولائی کے مقابلہ میں 23.55 فیصدزیادہ ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے