انگلینڈ حکومت کا بڑا اعلان بچوں کیلیۓ خوشخبری آ گئی

لندن، دنیا بھر کے ساڑھے سترہ کروڑ بچوں کی تعلیم کیلئے 4 ارب ڈالر عطیات کا اعلان برطانیہ اور کینیا کی میزبانی میں لندن میں منعقدہ گلوبل ایجوکیشن اجلاس کے دوسرے اور آخری روز حکومتوں اور بین الاقوامی کارپوریشنوں نے تعلیم پر شراکت داری کے عالمی پروگرام کے لیے4 ارب ڈالر کے عطیات دینے پر اتفاق کیا ہے۔ 


اور مزید اس موقع پر برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ان کی حکومت لڑکیوں کی تعلیم کے لیے پرعزم ہے اور انہوں نے 2026 تک سکولوں میں چار کروڑ مزید لڑکیوں کے داخلے کا ہدف طے کر رکھا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے