انگلینڈ امیگریشن میں بڑی تبدیلی نئی پالیسی کا اعلان لاگو کن پر؟

انگلینڈ کی اہم خبر کو شامل کریں گے جوکہ یوکے ہوم آفس کی جانب سے اہم اعلان جاری کیا گیا ایک نئی پالیسی بنائی گئی ہے تو وہ پالیسی کیا ہے اور کن پر لاکو ہو گی آج کی ویڈیو میں شیر کیے جائیں گے


 تو اس نیوز کی تفصلات کے مطابق جسیا کہ بریگزٹ ہونے کے بعد یوکے حکومت نے کئی نئی پالیسیاں بنائی اور رولز کو لاگو کیا گیا ہے اور اب اسی طرح ایک بار پھر سے یوکے ہوم آفس نے ایک نئی پالیسی کا اعلان کیا ہے تو ہوم آفس کی اس نئی پالیسی میں اسائلم سیکرز کیلیے لازمی طور پر medical evidence کی شرائط کر دی گئی ہے یعنی اگر کوئی بھی اسائلم سیکرز یوکے میں اسائلم کو اب اپلائی کرنا چاہتا ہے تو اس اسائلم سکیرز کے پاس میڈیکل کا evidence موجود ہونا چاہئے کہ آپ Gp کے پاس گئے ہے کوئی بھی کسی بھی قسم کا اعلاج کراویا ہے تو پھر یہ ثبوت آپ کے پاس لازمی ہونا چاہئے اگر آپ اسائلم اپلائی کرنا چاہتے ہے۔اور اب اس قانون کو نافذ کر دیا گیا ہے اور اب جن جن افراد کے پاس میڈیکل evidence موجود ہو گا ان کا اسائلم جلد پاس کر دیا جائے گا اور ان کے کیس کو ترجیح دی جائے گی اور جن کے پاس میڈیکل کا کوئی بھی ثبوت نہیں ہو گا تو ان کیلئے مسئلہ بن سکتا اور ان کا اسائلم آسانی کے ساتھ نہیں approved کیا جائے گا 


اور یوکے ہوم آفس ان کی فائل یا کیس کو لینے سے انکار بھی کر سکتا ہے تو اس اب یہ قانون پاس ہو چکا ہے جسیا کہ پہلے لوگ Gp کے پاس جانے سے ڈرتے تھے کیونکہ ہوم۔آفس کسی نہ کسی طرح الیگل امیگرنٹس کا اسائلم سیکرز کا ڈیٹا لے ہی لیتا تھا اور پھر اپنا پراسیس کرتا تھا مگر اب اس پالیسی کو بنایا ہے تب ہی اسائلم پاس کیا جائے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے