سپین میں اب EI PARO کے ساتھ ساتھ آپ امداد بھی لے سکتے ہیں for example آپ یہاں پہ اپنی فیملی کے ساتھ رہتے ہیں اور آپ کے پارو جو ہے وہ ایک ہزار یورو لگتی ہے اور یہاں پہ آپ اپنی فیملی کے ساتھ رہ رہے ہیں آپ نے رینٹ pay کرنا ہے اُن کے expense بھی pay کرنے ہیں تو ایک ہزار یورو آپ کے جو ہے full fill نہیں کرتے تمام expenses تو پھر اُس کے تحت آپ کیا کر سکتے ہیں تو آپ یہ کر سکتے ہیں کہ آپ SEPE سے امداد اپلائی کر سکتے ہیں جو اپ کی EI PARO ختم ہونے کے بعد سبسڈیو آپ کو دی جائے گی وہ سبسڈیو 480 یورو maximum آپ اپلائی کر کے اپنی پارو کے دوران لے سکتے ہیں یہ بہت ہی اچھا قانون ہے جس سے فیملیز کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا کیونکہ پہلے کیا تھا نہ تو وہ EI PARO پہ صحیح طور پہ گزر بسر نہیں کر پاتے تھے اور نہ ہی اُن کو کام ملتا تھا جس کی وجہ سے کافی زیادہ اُن لوگوں کو پرابلمز کا سامنا تھا اور اب سپین حکومت نے یہ بہت اچھا ہے انیشیٹو لیا ہے اور اس کی انہوں نے یہ announcement کر دیا ہے اور اب آپ EI PARO کے ساتھ ساتھ امداد بھی لے سکتے ہیں۔
0 تبصرے